پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کرلیا
پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا ہے
کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کی منظوری دے دی، ایرانی صدر کے دورے کے دوران معاہدے پر دستخط ہوں گے،
وفاقی کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے ایران کے ساتھ ایم او یو کی سرکولیشن سمری کی منظوری مل گئی ہے۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔