اسامیاں خالی ہیں

سیفٹی کمپنی کو درج ذیل سٹاف کی ضرورت ہے: ۱:پروکیورمنٹ انچارج: تعلیم بیچلر‘ پروکیورمنٹ اینڈ ٹینڈر تجربہ کا حامل ۲:مارکیٹنگ آفیسر: تعلیم بی اے‘ مارکیٹنگ اینڈ ای میلز ‘ کمپیوٹر کا تجربہ رکھتا ہو فون نمبر:0342-5102231 ایڈریس: آفس 707 ،7 فلور مال آف کینٹ ‘ نزد ایس پی چوک ملتان کینٹ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں