یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر ٹیرف لگانے کی منظوری دی

پیرس: یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر 28 ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ سربراہ یورپی یونین کے مطابق ٹیرف لگانے کی منظوری اتحادیوں سے مشاورت کے بعد دیں گے۔ ، یورپی یونین کیلئے ٹیرف کے مسئلے پر اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں۔ یورپی یونین کے سربراہ نے مزید کہا کہ یورپی یونین امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے پرعزم ہے۔ ، 24اپریل کو لندن میں برطانوی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں