وزیراعظم نے ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اذلان شاہ کپ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کمی

ملک کے دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں رات گئے بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے جب کہ سندھ اور بلوچستان میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 35 ڈگری مزید پڑھیں

کل آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کریں گے‘وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تمام سہولیات فراہم کریں گے لیکن ٹیکس کی بنیاد بڑھانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم مکمل ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑھ رہے ہیں، اس سے آمدنی میں اضافہ ہوگا اور شفافیت بھی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7 لاکھ طلباء کو عینکیں اور سماعت کی اشیاء فراہم کرنے کی منظوری دے دی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 لاکھ طلبا کو چشمے اور سماعت کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ کے تحت پہلے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے طلباء کا معائنہ کیا جائے گا اور پھر مزید پڑھیں

لیسکو افسران و ملازمین کی جائیداد اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے افسران اور ملازمین کی جائیداد اور مالیاتی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنی حکام فارم میں مانگی گئی معلومات فراہم کرنے پر مجبور ہوں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: کشیدہ صورتحال کے باعث کئی شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل

بجلی کے بل اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر آزاد کشمیر میں چوتھے روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ لانگ مارچ اور احتجاج کی کال پر مختلف علاقوں سے قافلے مظفرآباد کے لیے روانہ ہو مزید پڑھیں