سپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کیس میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

سپیکر پنجاب اسمبلی نے گندم خریداری کمیٹی تشکیل دے دی جس میں میاں مجتبی شجاع الرحمن اور بلال یاسین سمیت تین ممبران شامل ہیں۔ سپیکر اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں گندم خریداری بحران پر مزید پڑھیں

پی پی ایل اے کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے مقامی الیکشن پروفیسر محمد طاہر امین ملک صدر منتخب

پی پی ایل اے کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے مقامی الیکشن میں پرنسپل کی شدید مخالف کے باوجود ان کا مخالف گروپ جیت گیا، پروفیسر محمد طاہر امین ملک صدر، ڈاکٹر ندیم حسین جنرل سیکرٹری اور محمد مزید پڑھیں

حکومت کا یوریا فیڈ کی قیمت اور سپلائی مستحکم کرنے کا بڑا فیصلہ

حکومت نے یوریا کھاد کی قیمت اور سپلائی کو مستحکم کرنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فرٹیلائزر ریویو کمیٹی نے خریف سیزن کے لیے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کی ہے۔ یوریا کھاد کی طلب گزشتہ مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈز کے لیے ڈاکٹروں کو ملنے والی رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی ریونیو ریویو کمیٹی کے اجلاس میں ریونیو موبلائزیشن پلان 2023 اور 2024 کے تحت ڈاکٹروں کو ہیلتھ کارڈ کے طور پر ملنے والی رقم پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہیلتھ مزید پڑھیں

عدالت نے روٹی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور چپاتیوں کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں روٹی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی آئندہ سماعت پر جسٹس طارق محمود جہانگیری مزید پڑھیں