پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستان اور ایران نے مشترکہ اسپیشل اکنامک زون کے قیام کا فیصلہ کیا ہے کابینہ نے ایم او یو پر دستخط کی منظوری دے دی، مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کی اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری

امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر مالیت کے غیر ملکی امداد کے بل مزید پڑھیں

ایران پر اسرائیلی حملے میں امریکہ ملوث نہیں تھا، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے کہا ہے کہ ایران کے اندر صبح سویرے اسرائیلی فضائی حملے میں امریکہ ملوث نہیں تھا۔ انہوں نے ان خبروں کی تصدیق کرنے سے انکار کیا کہ واشنگٹن کو اس حملے سے کچھ دیر مزید پڑھیں

بھارت کے جمہوری ملک ہونے کے دعوے کو عالمی سطح پر مسترد کر دیا گیا ہے

بھارت کے جمہوری ملک ہونے کے دعوے کو عالمی سطح پر مسترد کر دیا گیا، اس کا شمار دنیا کے بدترین آمروں میں ہوتا ہے، سویڈن میں قائم انسٹی ٹیوٹ نے ممالک کو جمہوریت اور آمریت کے درمیان چار عبوری مزید پڑھیں