پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس بلایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کے حوالے سے اجلاس کل ہوگا۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کل گوندر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3835 خبریں موجود ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن ایک اہم امیگریشن پروگرام کا اعلان کریں گے جس کے تحت امریکا میں غیر قانونی طور مزید پڑھیں
اسد قیصر نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم ہماری زمین پر بنا لیکن اس کے باوجود لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپنے حالیہ بیان میں خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوئے اور بجلی بحال کی اور کہا کہ 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان تصادم ہوگیا، آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہترین ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں سپین کے سفیر نے ملاقات کی، جس میں تجارت، سرمایہ کاری، مزید پڑھیں
ملتان میں عید پر جنک فوڈ کھانے سے شہری گیسٹرو کا شکار ہونے لگے۔ ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گیسٹرو کے 166 مریض لائے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال ملتان میں 55، مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ بدتمیزی کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس مزید پڑھیں
روسی صدر ولادی میر پیوٹن شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان سے ملاقات کے لیے پیانگ یانگ پہنچ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے پی ٹی آئی کے بانی کو ضدی بچہ قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کو مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے متوسط طبقے کو سولر سسٹم لگانے کے لیے بلاسود قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے مزید پڑھیں