پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں، ورلڈ بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے اخراجات اس کی آمدنی سے زیادہ ہیں۔ ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا میتھیو ورگیز نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (PIDE) اور ورلڈ بینک کے زیر اہتمام مالیاتی مزید پڑھیں

یورپی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی موثر حکمت عملی کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں نے آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی موثر حکمت عملی کے باعث یورپی کمپنیاں پاکستان مزید پڑھیں

روٹی ایک بار پھر مہنگی، گندم کی قیمت بڑھانے میں مڈل مین ملوث: کسان اتحاد، فلور مل ایسوسی ایشن

کسان اتحاد کے چیئرمین چوہدری خالد باتھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت گندم اور گنے کی سرکاری خریداری کا نظام ختم کرے ، تاکہ کسان گندم برآمد کرکے فروخت کرنے کا نظام اپنا سکیں۔ لیکن یہ بڑی زیادتی مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرین پر پولیس کی کارروائی

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس نے کارروائی کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے طلبہ کے کیمپوں کو ہٹا دیا گیا۔ مزید پڑھیں