کسان پیکج کا اعلان: مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس

پنجاب میں کسان پیکج کا اعلان، گندم پر بحران کے بعد بڑا فیصلہ ملتان( خصوصی رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے گندم کی سپورٹ پرائس مقرر نہ کئے جانےکیخلاف کسانوں کی جانب سے شہری ودیہی علاقوںمیں احتجاج کا سلسلہ شروع ،شہرشہرمظاہرے مزید پڑھیں

ملتان کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے تشخیصی پراپرٹی ٹیکس میں کئی سو گنا اضافہ،تاجر سراپا احتجاج

پراپرٹی ٹیکس میں اضافے پر کینٹ تاجروں کا احتجاج، عدالت جانے کی تیاری ملتان(وقائع نگار)ملتان کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے سالانہ تشخیص ٹیکس میں کئی سو گنا اضافے کے خلاف کینٹ کے تاجر سراپا احتجاج بن گیے گئے کینٹ تاجروں مزید پڑھیں

میپکو ٹیم کا چھاپہ ،ایس پی چوک پرکمرشل ہالز مالکان کوبجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا

کنٹونمنٹ بورڈ کی ملی بھگت سے بجلی چوری: کمرشل ہالز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ملتان (بیٹھک انوسٹیگیشن سیل) میپکو حکام کی خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ایس پی چوک کے نزدیک کنٹونمنٹ بورڈ کے اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ 10 دہشتگرد گرفتار

انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 10 دہشتگرد گرفتار: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 10 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

جامعہ زکریا :سرکاری گھر و ں پربغیر الاٹمنٹ قابض ملازمین کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی

جامعہ زکریا سرکاری رہائش کرپشن: الاٹمنٹ کے بغیر قابض ملازمین بے نقاب ملتان ( خصوصی رپورٹر) جامعہ زکریا کی رہائشی کالونیوں میںسرکاری گھر و ں کی ذاتی طور پر خرید وفروخت کے زریعے ،10 سے زائد سرکاری رہائش گاہوں پر مزید پڑھیں

ایکسین شفیق ،ہائی وے افسران اور ٹھیکیدار کامبینہ گٹھ جوڑ،معموری تا بستی بندوانی روڈ منصوبہ کرپشن کی نذر

ڈیرہ غازیخان ہائی وے کرپشن: کروڑوں کے منصوبے میں مبینہ ملی بھگت ملتان (بیٹھک انوسٹیگیشن سیل)ایگزیکٹو انجینئر (ایکسین) ہائی وے ڈیرہ غازیخان محمد شفیق کی سربراہی میں ہائی وے ڈیپارٹمنٹ ڈیرہ کی خاتون سب ڈویژنل آفیسر و دیگر حکام کا مزید پڑھیں