ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

مارچ کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 9,51 پیسے کی کٹوتی کے بعد 3,030 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اوگرا کے بیان میں کہا گیا کہ فروری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3,039 روپے تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں