سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر
"صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف از خود نوٹس کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔" تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 25 مارچ بروز پیر کو سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ روسٹر کے مطابق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔اعلامیہ کے مطابق سماعت کے حوالے سے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.