امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، پابندی کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے چینی حکومت کے ساتھ امریکی صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے کے خطرات کے پیش نظر چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن TikTok پر پابندی لگانے کا بل منظور کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے ہفتے کے روز ایک بل منظور کیا
جس کے تحت ٹک ٹاک کے چین میں مقیم مالک نے ایک سال کے اندر اندر اپنا حصہ فروخت نہ کرنے کی صورت میں امریکا میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں