برطانیہ میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا سنادی گئی

برطانیہ میں 8 لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث 24 سفاک مردوں کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
جنسی استحصال، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے ویسٹ یارکشائر کے علاقے میں 1996 سے 2012 کے درمیان پیش آئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اب ملزم کی شناخت ظاہر کرنے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں