خیبر میں مارے گئے دہشت گرد سے متعلق معلومات سامنے آئی ہیں

خیبر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے دہشت گرد کی اطلاعات سامنے آگئیں
، ذرائع کے مطابق 25 اپریل کو خیبر میں ایک کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا تھا۔
ہلاک دہشت گرد نے جمرود میں دینی مدارس کے 4 طلبہ کو اغوا کر لیا، دہشت گرد نے طلبہ کو کالعدم تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دی،
دہشت گرد نے چاروں طلبہ کو افغانستان منتقل کر دیا، 2 طالب علموں کو افغانستان میں دہشت گردی کی تربیت دی تھی
، اسے افغانستان سے واپس آتے ہی سکیورٹی فورسز نے پکڑ لیا، دہشت گرد اجمت کے سر کی قیمت لاکھوں میں رکھی گئی، ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور پولیس پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں