میں چاہتا ہوں سوشل میڈیا پر قانون سازی ہو: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میں ذاتی طور پر سوشل میڈیا کے لیے قانون بنانے کے حق میں ہوں۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحافی ظاہر کر کے کسی پر کیچڑ اچھالنا غلط ہے۔
عامر تان کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے، اس واقعے کے علاوہ دو تین واقعات ہوئے جن میں پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔
میں ان کے بیان پر تبصرہ نہیں کروں گا۔‘‘ بہاولپور واقعے کا بہتر جواب صرف پنجاب حکومت ہی دے سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں