پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہو گئے

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے متعدد نمازیوں کے جوتے چوری ہوگئے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد میں نماز جمعہ کے لیے موجود صحافیوں، اراکین اسمبلی اور اہلکاروں کے جوتے چوری ہو گئے بتایا جا رہا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں