پاکستان میں 26.2 ملین بچے سکولوں سے باہر ہیں

وفاق اور صوبوں کے تعاون سے فنی تعلیم کے شعبے میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کی کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے، اس لیے یہ یقینی بنانا ضروری ہے کہ تعلیمی نظام بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہو۔
پاکستان میں اس وقت 26.2 ملین بچے اسکول سے باہر ہیں، جن میں سے 40 فیصد کی عمریں 10 سال سے کم ہیں ۔
سالانہ سٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ (ASER-2023) پاکستان میں معیاری تعلیم کی کمی کو بھی واضح طور پر اجاگر کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں