پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے،
نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
سیریز کے میچز کی نگرانی احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائر کریں گے جن میں آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں