یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہے

سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا۔
سابق وزیر صحت کو کھانسی کی شدت میں اضافے کی شکایت ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں