وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کی نماز ماڈل ٹاؤن میں ادا کی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کی نماز ماڈل ٹاؤن میں ادا کی
وزیر اعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز شریف اور عطاء تارڑ کے ہمراہ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر عید الفطر کی نماز ادا کی۔ ملک بھر میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے اور اس موقع پر کئی سیاسی رہنماؤں نے عید الفطر کی نماز کے بعد ملک کے نام پیغامات جاری کرنا شروع کر دیے ہیں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.