صدر مملکت آصف زرداری نے اپنے عید کے پیغام میں کہا کہ یتیموں اور مسکینوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں

صدر مملکت آصف زرداری نے اپنے عید کے پیغام میں کہا کہ یتیموں اور مسکینوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شریک کریں
صدر آصف علی زرداری نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یتیموں اور مسکینوں کی مدد کریں اور انہیں عید کی خوشیوں میں شامل کریں۔ صدر آصف علی زرداری نے عیدالفطر 1445 ہجری کے موقع پر قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر پوری پاکستانی اور امت مسلمہ کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہمارے لیے بہت سی خوشیاں، امن اور سلامتی لائے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.