مظفر گڑھ میں درندہ صفت شخص نے تیز دھار ہتھیار کے وار کر کے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا

مظفر گڑھ میں درندہ صفت شخص نے تیز دھار ہتھیار کے وار کر کے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا
مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے مڈ والا میں ایک شخص نے 8 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے اپنی بیوی اور 7 معصوم بچوں کو تیز دھار ہتھیار سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، قتل کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.