بجلی کے بل میں کمی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ ہے

بجلی کے بل میں کمی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ ہے
وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل میں کمی حکومت کا عوام کو عید پر تحفہ ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ شرح تبادلہ اور روپے کی قدر میں استحکام کے باعث ممکن ہوا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی توجہ مہنگائی میں کمی پر ہے، معیشت سے متعلق مثبت اشارے سامنے آرہے ہیں۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے عید پر عوام کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.