پاکستان برطانیہ کی خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل نہیں!

پاکستان برطانیہ کی خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں شامل نہیں!
برطانوی ہائی کمیشن کے حکام نے میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ برطانوی حکومت نے پاکستان کو سفر کے لیے 'انتہائی خطرناک ممالک' کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ فارن اینڈ کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ آفس نے برطانیہ کے شہریوں کے لیے 'سب سے زیادہ خطرہ والے مقامات کی فہرست جاری کیے جانے کے بعد اسرائیل اور غزہ سمیت آٹھ ممالک کو اپنی فہرست میں شامل کیا ہے ۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.