گندم خریداری مہم میں کوشش کرینگے کہ کسان کو نقصان نہ پہنچے: مریم نواز

گندم خریداری مہم میں کوشش کرینگے کہ کسان کو نقصان نہ پہنچے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گندم خریداری مہم کے دوران کسانوں کو نقصان نہ پہنچانے کے لیے کوششیں کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انسٹاگرام پر لکھا کہ وہ چھوٹے کسانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں۔ بین الاقوامی سطح پر گندم کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ اس کو یقینی بنانے کے لیے ہم مختلف آپشنز پر کام کر رہے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.