سویڈن: مسلم خاتون نے اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف مقدمہ جیت لیا

سویڈن: مسلم خاتون نے اسکارف پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف مقدمہ جیت لیا
سویڈن میں ایک مسلمان خاتون نے برقعہ پہننے پر نوکری سے نکالے جانے کے خلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔ سویڈن کے امتیازی محتسب نے ایک مسلم خاتون کے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کے ساتھ برقعہ پہننے پر امتیازی سلوک کیا گیا تھا ایک ایئرلائن کمپنی کو 14,000 ڈالر ادا کرنے اور یکساں لباس کوڈ نافذ کرنے کا حکم دیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.