امریکہ اور اردن نے اسرائیل کی طرف بڑھنے والے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے

امریکہ اور اردن نے اسرائیل کی طرف بڑھنے والے درجنوں ایرانی ڈرون مار گرائے
ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرونز اور کروز میزائلوں سے حملوں کے بعد امریکا اور اردن نے اسرائیل کی جانب بڑھنے والے متعدد ایرانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سیکوررٹی ذرائع کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے اسرائیل کی جانب پرواز کرنے والے درجنوں ایرانی ڈرونز کو تباہ کردیا۔ سیکوررٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیاروں نے اردن کی سرحد کے قریب متعدد ایرانی ڈرون مار گرائے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.