پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے مختلف حصوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارش سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مقامی تنظیمیں ریسکیو اور ریلیف کے کاموں میں تیزی لائیں اور لوگ امدادی کارروائیوں میں امدادی تنظیموں کے ساتھ تعاون کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.