اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسد قیصر کا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر بات ہوئی جس میں سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا گیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.