2 گھروں میں چوری، چور 80 تولہ سونا اور 10 لاکھ روپے لے کر فرار

2 گھروں میں چوری، چور 80 تولہ سونا اور 10 لاکھ روپے لے کر فرار
شکر گڑھ: چوروں نے دو گھروں سے 80 تولہ سونا اور 10 لاکھ روپے سے زائد کی نقدی چوری کر لی۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ شکر گڑھ کے علاقے اقبال پورہ میں پیش آیا جہاں چوروں نے غیر ملکی شہری ملک سہیل کے گھر سے 65 تولہ سونا اور سونے کے تاج سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا۔ پولیس کے مطابق سونے کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ہے جب کہ دوسرا واقعہ محلہ بجلی گھر میں پیش آیا جہاں چور شہری کے گھر سے 10 لاکھ روپے نقدی اور 15 تولہ سونا لے کر فرار ہوگئے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.