برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیل کا دورہ کرینگے

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیل کا دورہ  کرینگے
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کی آج رات اسرائیل آمد متوقع ہے۔ اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ کیمرون اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر اسرائیلی حکام سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ڈیوڈ کیمرون رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون غزہ کے لیے امداد بڑھانے، یرغمالیوں کی رہائی اور ایرانی حملے پر بات کریں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.