بلاول بھٹو کا مرکزی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ حتمی ہے

بلاول بھٹو کا مرکزی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ حتمی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ حتمی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر آصف علی زرداری نے مفاہمت کی بات کی، مکمل روڈ میپ دیا، لیکن اپوزیشن کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں۔ پارلیمنٹ اور اس کا ذاتی فائدہ ہے۔ پی پی چیئرمین نے کہا کہ ایوان میں گالیاں دینا اور سیٹیاں بجانا مہذب معاشرے کا کام نہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.