ہزاروں اسرائیلیوں کانیتنیاہو کے خلاف احتجاج

ہزاروں اسرائیلیوں کانیتنیاہو کے خلاف احتجاج
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی باشندوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرے میں خواتین، بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.