سندھ حکومت نے خواتین کے لیے 2 ماہ تک مفت پنک بس سروس کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے خواتین کے لیے 2 ماہ تک مفت پنک بس سروس کا اعلان کر دیا
سندھ حکومت نے خواتین کے لیے 2 ماہ کے لیے مفت پنک بس سروس کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مختص گلابی بسوں کے نئے بیڑے کی شمولیت کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور، صوبائی وزرا شرجیل میمن، ناصر شاہ اور میئر مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی۔ صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی خواہش پر سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے خواتین کیلئے دوماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.