آج کا اخبار پڑھیں ای پیپر

ضمنی الیکشن کے نتائج پی ٹی آئی کے لیے تشویشناک صورتحال!

ضمنی الیکشن کے نتائج پی ٹی آئی کے لیے تشویشناک صورتحال!
ضمنی انتخاب کے نتائج سے دلچسپ اعداد و شمار سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے لیے تشویشناک صورتحال، پنجاب کے نتائج نے ن لیگ کا اعتماد بڑھا دیا۔ تحریک انصاف کے ووٹرز مایوس نظر آئے اور پارٹی 8 فروری جیسی کارکردگی نہ دکھا سکی جبکہ تحریک انصاف کے ووٹرز کے سامنے نہ آنے کا فائدہ مسلم لیگ ن کو بڑی لیڈ کی صورت میں ملا۔ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی 12 نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے جن میں سے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی دونوں نے 9 نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.