مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہو کر بارش کا باعث بنے گا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہو کر بارش کا باعث بنے گا
مغربی ہوائیں آج رات پاکستان میں داخل ہوں گی اور بارش برسائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ جمعہ سے پیر تک اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.