یہودی باشندوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا، نمازیوں کو باہر نکال دیا

یہودی باشندوں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا، نمازیوں کو باہر نکال دیا
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی باشندوں نے اپنے مقدس تہوار عید الاضحیٰ کے دوسرے روز مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا، یہودی باشندے سخت حفاظتی اقدامات کے سائے میں قبلہ اول کے احاطے میں داخل ہوئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے مسجد الاقصیٰ میں عبادت کرنے والے درجنوں فلسطینی مسلمانوں کو بے دخل کردیا، اسرائیلی پولیس نے باب السلسہ کے قریب سے 4 فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا، اس کے علاوہ یہودی باشندوں نے شہر کی جانب جانے والی شاہراہ القدس کو بند کردیا تھا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.