وزیراعظم نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا

وزیراعظم نے چیف کمشنر کو عہدے سے ہٹا دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ انوار الحق کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزارت داخلہ نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو سی ڈی اے یا چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چوہدری محمد علی رندھاوا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.