گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ میں چھوٹی بہن نے بڑی بہن کو قتل کر دیا
گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں جائیداد کے لیے بہن نے بڑی بہن کو قتل کردیا۔ معلومات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی، ملزمہ کا بہن سے کئی بار جائیداد پر جھگڑا ہوا،ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.