بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ ہوگی

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ ہوگی
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، بارہ ریاستوں میں اٹھاسی نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ووٹنگ اتر پردیش، راجستھان، مہاراشٹر، کیرالہ، بہار اور دیگر ریاستوں میں ہوگی۔ بھارتی انتخابات یکم جون تک سات مرحلوں میں ہوں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.