پولیس کی وردی پہننے کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب کی درخواست پر رپورٹ طلب

پولیس کی وردی پہننے کے خلاف وزیراعلیٰ پنجاب کی درخواست پر رپورٹ طلب
سیشن کورٹ لاہور نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف پولیس کی وردی پہننے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نے گزشتہ سماعت پر تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا۔ سید قر علی شاہ نے مریم نواز کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ ،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ انہوں نےپولیس آفیشل کی وردی پہنی،عدالت نےدرخواست گزار سے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.