گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز

گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل انسٹال کرنے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت توانائی کو بھجوا دی ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ ٹیکس وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 12 کلو واٹ کے سولر پینل گرڈ پر 2000 روپے فی کلو واٹ لاگت آنے کا امکان ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.