حکومت کی گندم کی خراب پالیسی، کسانوں کا ہڑتال کا اعلان

حکومت کی گندم کی خراب پالیسی، کسانوں کا ہڑتال کا اعلان
کسانوں نے حکومت کی گندم کی خراب پالیسی کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پولیس نے کسانوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کردی۔ کسان بورڈ کے ترجمان راشد منہالہ کے مطابق کسان بورڈ پاکستان پنجاب کے صدر کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کسان بورڈ راشد منہالہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پولیس کی ان کارروائیوں سے کسان اپنے مسئلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.