پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے بات چیت چاہتے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم آرمی چیف اور ڈی جی آئی سے مذاکرات کریں گے
میرے لیڈر کوئی این آر او نہیں چاہتے، ہم پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے مذاکرات چاہتے ہیں۔
یہ ملک، فوج اور ادارے میرے ہیں، فوج سے مذاکرات ہوں گے
طلال چوہدری کا کہناتھاکہ پی ٹی آئی نے این آر او کا نام مذاکرات رکھا ہے، این آر او مل جائے تو یہ اسی قیادت کے قصیدے پڑھنا شروع ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وہ مذاکرات کر رہے ہیں اور انکار کر رہے ہیں، حکومت کا موقف ہے کہ اگر وہ 190 کروڑ روپے دے تو فوراً معاف کر دیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں