بنگلہ دیش میں گرمی کا 76 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ہفتے شدید گرمی کے باعث تعلیمی ادارے اور مدارس بند کر دیے گئے۔
بنگلہ دیش کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گرمی کی لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں طلبہ کے اجتماعات نہیں ہوں گے۔
بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کی لہر مزید چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
ڈھاکہ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس رہا۔

اپنا تبصرہ لکھیں