حکومت نے بجلی مہنگی کر دی

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کر دیا۔
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے،
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کی تاریخ سے ہوگا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں