فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس بڑھا دی گئی

نیا پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے پریشان کن خبر ہے کیونکہ فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کی فیس بڑھا دی گئی ہے۔
36 صفحات کے5سالہ پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس 12ہزار 500 روپے، 36 صفحات کے10سالہ پاسپورٹ کی فیس 16 ہزار 200 روپے، 72صفحات کے5سالہ پاسپورٹ کی فیس18ہزار500روپے ، 72 صفحات کے 10سالہ مدت کی فیس 25 ہزار 200 روپے ، 100صفحات کےپاسپورٹ کی10سالہ مدت کی فاسٹ ٹریک فیس 32 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں