محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے لاہور میں اگلے تین روز تک شدید گرمی اور چوتھے روز مغرب سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا اعلان کیا ہے۔
معلومات کے مطابق سینئر ماہر موسمیات اختر محمود نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں پانچ ڈگری تک کمی کا امکان ہے، مغرب سے ٹھنڈی ہوائیں ہفتہ کو پنجاب میں داخل ہوں گی، تیز ہواؤں کے باعث درجہ حرارت 5 ڈگری تک گر جائے گا۔ ڈگریاں اور ہوا کے جھونکے۔

اپنا تبصرہ لکھیں