پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرچ انجن گوگل نے بھی لیبر ڈے پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرتوں سے تنگ آکر مزدور آج بھی یومیہ اجرت کی تلاش میں ہیں۔ پاکستان میں لیبر ڈے پر بھی مزدور بغیر آرام کے کام میں مصروف ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.