مظاہرین کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر جانے کی کوشش

مظاہرین کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر جانے کی کوشش
مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ تک پہنچنے کی کوشش کی تو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مظاہرین کو وزیراعظم کی رہائش گاہ کی طرف جانے سے روک دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت غزہ سے یرغمالیوں کو واپس لانے، غزہ جنگ روکنے اور یرغمالیوں کو اسرائیل واپس لانے میں چھ ماہ سے ناکام رہی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.